Our Blog

حضرت عیسی علیہ السلام کا صلیب پر وفات نہ پانا

صلیب کے واقعہ پر حضرت عیسی علیہ السلام کا وفات نہ پانا اور آسمان پر زندہ جسم سمیت نہ جانے کا بائبل سے ثبوت۔ واقعہ صلیب کے بعد آپ کا اپنے حواریوں سے جسمانی حالت میں ملنا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ نہ آپ اوپر زندہ جسمانی طور پر اُٹھا لئے گئے اور نہ ہی آپ صلیب پر فوت ہوئے.





No comments:

Post a Comment

Death of JEsus Demo Designed by Templateism | MyBloggerLab | Published By Gooyaabi Templates Copyright © 2014

Theme images by richcano. Powered by Blogger.